Skip to content
Chenab News

Chenab News

ہر خبر پر پہلی نظر

admin@chenabnews.com
Primary Menu
  • سر ورق
  • تازہ ترین
  • گجرات
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
Light/Dark Button
Live
  • کھیل

فاطمہ ثنا نے بھارتی کھلاڑی کے پاؤں چھوئے تھے؟

ھارتی کھلاڑی سمرتی مندھانا کے ساتھ فاطمہ ثنا کی مذکورہ تصویر کو مختصر پیغامات کی سائٹ ایکس سمیت فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی شیئر کیا گیا ہے۔ تاہم فیکٹ چیک سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ یہ تصویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا کسی حقیقی واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ واضح رہے کہ یہ تصویر 5 اکتوبر کو ہونے والے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سے منسوب کی جارہی ہے۔ 6 اکتوبر کو ایک بھارتی صارف نے یہ تصویر ایکس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے بھارت سے شکست کے بعد سمرتی مندھانا کے قدم چھوئے‘‘۔ یہی تصویر فیس بک کے مختلف پیجز پر بھی وائرل ہوئی تھی۔
ایڈمن 11 نومبر, 2025
AI-Generated-photo

ھارتی کھلاڑی سمرتی مندھانا کے ساتھ فاطمہ ثنا کی مذکورہ تصویر کو مختصر پیغامات کی سائٹ ایکس سمیت فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی شیئر کیا گیا ہے۔

تاہم فیکٹ چیک سے یہ بات واضح ہوئی ہے کہ یہ تصویر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ذریعے تیار کی گئی ہے اور اس کا کسی حقیقی واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

واضح رہے کہ یہ تصویر 5 اکتوبر کو ہونے والے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ بھارت میچ سے منسوب کی جارہی ہے۔ 6 اکتوبر کو ایک بھارتی صارف نے یہ تصویر ایکس پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے بھارت سے شکست کے بعد سمرتی مندھانا کے قدم چھوئے‘‘۔ یہی تصویر فیس بک کے مختلف پیجز پر بھی وائرل ہوئی تھی۔

تاہم میچ کے دوران ایسا کوئی منظر پیش نہیں آیا تھا نہ ہی اس دن کے میچ کی فوٹیجز میں ایسا کوئی منظر دکھائی دیتا ہے۔ فیکٹ چیک کی جانب سے جب اس تصویر کی تصدیق کےلیے ڈیجیٹل میڈیا فارنزک ٹولز استعمال کیے گئے تو ان ٹولز نے بھی تصویر کے جعلی ہونے کی نشاندہی کی ہے۔

مزید جانچ کے لیے 5 اکتوبر کے پورے میچ اور اس کی کمنٹری کا جائزہ بھی لیا گیا مگر کسی بھی لمحے فاطمہ ثنا کے سمرتی مندھانا کے قدم چھونے یا جھکنے کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔

اس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ تصویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ہے اور کسی بھی حقیقی لمحے کی عکاسی نہیں کرتی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا یہ دعویٰ غلط ہے۔

facebookShare on Facebook
TwitterPost on X
FollowFollow us

Post navigation

Next: سری لنکن ٹیم کو سیکیورٹی کی یقین دھانی کروا دی گئی

مزید دیکھیں

images (3)
  • صفحہ اول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

ایڈمن 25 نومبر, 2025
maxresdefault (1)
  • پاکستان

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں شاپنگ

ایڈمن 22 نومبر, 2025
Untitled-1-32
  • تازہ ترین

پاکستان شاہین اور بنگلہ دیش اے ٹیم فائنل میں پہنچ گئیں

ایڈمن 21 نومبر, 2025

ٹرینڈنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا images (3) 1
  • صفحہ اول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

25 نومبر, 2025
لیپ ٹاپ کی بیٹریوں سے گھر میں بجلی کا سیٹ اپ قائم کر لیا۔ Glubux-batteries2-750x500 2
  • ٹیکنالوجی

لیپ ٹاپ کی بیٹریوں سے گھر میں بجلی کا سیٹ اپ قائم کر لیا۔

25 نومبر, 2025
سال 2024 میں 50 ہزار خواتین اور بچیاں خاندان کے افراد کے ہاتھوں قتل ہوئیں images (1) 3
  • دنیا

سال 2024 میں 50 ہزار خواتین اور بچیاں خاندان کے افراد کے ہاتھوں قتل ہوئیں

25 نومبر, 2025
سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ images 4
  • پاکستان

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔

25 نومبر, 2025
کاکروچ کو جلانے کے چکر میں عورت نے پورے گھر کو آگ لگا دی images (2) 5
  • دلچسپ و عجیب

کاکروچ کو جلانے کے چکر میں عورت نے پورے گھر کو آگ لگا دی

22 نومبر, 2025
image

علاقائی، ملکی و عالمی خبروں کا ایک مستند اردو ویب نیوز چینل

  • Facebook
  • Instagram
  • X
  • YouTube
ہماری ٹیم سے رابطہ کریں
  • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • دنیا
  • صفحہ اول
  • کھیل
  • متفرق

تازہ ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا images (3)
  • صفحہ اول

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

25 نومبر, 2025
لیپ ٹاپ کی بیٹریوں سے گھر میں بجلی کا سیٹ اپ قائم کر لیا۔ Glubux-batteries2-750x500
  • ٹیکنالوجی

لیپ ٹاپ کی بیٹریوں سے گھر میں بجلی کا سیٹ اپ قائم کر لیا۔

25 نومبر, 2025
سال 2024 میں 50 ہزار خواتین اور بچیاں خاندان کے افراد کے ہاتھوں قتل ہوئیں images (1)
  • دنیا

سال 2024 میں 50 ہزار خواتین اور بچیاں خاندان کے افراد کے ہاتھوں قتل ہوئیں

25 نومبر, 2025
سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔ images
  • پاکستان

سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ ہوگیا۔

25 نومبر, 2025
کاکروچ کو جلانے کے چکر میں عورت نے پورے گھر کو آگ لگا دی images (2)
  • دلچسپ و عجیب

کاکروچ کو جلانے کے چکر میں عورت نے پورے گھر کو آگ لگا دی

22 نومبر, 2025
روبوٹس کے آتے ہی پیسہ اور جاب کی اہمیت ختم ہو جائے گی، ایلن مسک elon_musk
  • دنیا

روبوٹس کے آتے ہی پیسہ اور جاب کی اہمیت ختم ہو جائے گی، ایلن مسک

22 نومبر, 2025
  • سر ورق
Copyright © 2025 All rights reserved | MoreNews by AF themes.